نماز گھر سے پڑھو، کویت میں مؤذن نے اذان کے الفاظ بدل کر ادا کیے

کویت سٹی تازہ ترین۔ 14 مارچ   2020نماز 
 گھر سے پڑھو، کویت میں مؤذن نے اذان کے الفاظ بدل کر ادا کیے۔ اذان کی اس صورت کا ذکر صحیح بخاری میں جہاں حی علی الصلاۃ (آؤ نماز کی طرف) کی بجائے الصلاۃ فی بیوتکم (اپنے گھروں میں نماز پڑھو) کا حکم ہے۔

Post a Comment

0 Comments