ورلڈ بینک نے کورونا وائرس سے متعلق خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کا اگلا مرکز پاکستان اور انڈیا ہوسکتا ہے، کورونا وائرس سے جنوبی ایشیاء کے ممالک کی معیشت متاثر ہوگی، پاکستان اورانڈیا میں خوراک کی قلت نہیں ہے، لیکن بروقت فیصلے نہ کرنے سے قلت پیدا ہوسکتی ہے۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہنگامی طور پر 200 ملین ڈالر کی مدد دی ہے، ان میں 150 ملین ڈالر کورونا کے علاج اور ہسپتالوں کے سامان کیلئے ہیں جبکہ 50 ملین ڈالر احساس پروگرام کیلئے ہیں۔
مزید برآں ورلڈ بینک نے اپنی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، بھارت سمیت جنوبی ایشیاء کے آٹھوں ملکوں میں شرح ترقی 40 سال کی بدترین پستی پرجانے کا امکان ہے۔
ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کی شرح ترقی ایک اعشاریہ پانچ فیصد سے دو اعشاریہ آٹھ فیصد رہنے کی توقع ہے۔ کورونا وائرس کی وبا سے پہلے بھارت کی شرح ترقی 4 اعشاریہ 8 فیصد سے 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ، افغانستان اور مالدیپ میں معاشی بحران پیدا ہو سکتا ہے، جبکہ سری لنکا، نیپال، بھوٹان اور بنگلا دیش کی شرح ترقی میں بڑی کمی ہوگی۔
طویل لاک ڈان کی صورت میں پورے خطے کی معیشت سکڑ سکتی ہے اس لئے خطے کے ملک بیروزگاروں، کاروبار کے لیے مزید مالیاتی اقدامات کا اعلان کریں۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا پر اس کے منفی اثرات بڑھتے جارہے ہیں ،سیاحتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ ذرائع ترسیلات متاثر ہوئے ہیں جبکہ گارمنٹس کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے اور صارفین اور سرمایہ کاروں کونقصان پہنچا ہے ۔
(جاری ہے)

00:00
/
00:01
00:00
Loading Ad
Next Video
Cancel
Autoplay is paused
ورلڈ بینک کے مطابق جنوبی ایشیا کے ملکوں کی ترقی کی شرح1 اعشاریہ 8 فیصد سے 2 اعشاریہ 8 فیصد ترک رہنے کا امکان ہے، کورونا وائرس کی وبا سے پہلے جنوبی ایشیا کی شرح ترقی 6 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی ۔
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
لاہور میں ایک گلی میں 42 مریض سامنے آگئے
متحدہ عرب امارات میں مزید387 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
ایک ضلع سے دوسرے میں جانے کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا لاک ڈاﺅن میں مرحلہ وار نرمی پر غور
22کروڑعوام کو کورونا اور بھوک سے بچانے کے لیے عالمی ادارے مدد کریں. وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان کے دوران نماز تراویح پر پابندی ہوگی
امریکا کا مئی سے لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان‘ہلاکتیں20ہزار سے بڑھ گئیں
لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدادبڑھنے کے جو اندازے لگائے گئے تھے اس سے تعداد بہت کم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب تدفین کیلئے کمپیوٹرائزڈ تھرمل کیمروں کا استعمال
کورونا وائرس کا اگلا مرکز پاکستان اور انڈیا ہوسکتے ہیں، ورلڈ بینک
ڈاکٹرز کیلئے بھی گیت چلائیں، ”اے پُتر ہٹاں تے نئیں وکدے“ ڈاکٹرخالد رندھاوا
افغانستان کادہشت گرد اور آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پابندیوں کے دوران آن لائن شادی سروس کا آغاز
کورونا وائرس،عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کر گئی، 1 لاکھ 7715 ہلاکتیں
کورونا وائرس کی ابتدائی قسم’’اے‘‘ امریکا اور آسٹریلیا سے پھیلنا شروع ہوئی
یواےای میں کلوروکوئن، پلازما تھراپی سےتیزی سے مریض صحتیاب ہونے لگے
پی آئی اے کے پائلٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
قصوری خاندان اور محمود علی قصوری ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کرونا وائرس (Covid-19) بحران میں 60ملین روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا بشمول 20ملین روپے وزیر اعظم فنڈ میں جمع کروائے جائیں گے
لاہور کی خبریں
- ۔سیاست کو ایک طرف رکھ کر ہم سب نے بحیثیت قوم مل کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہی: چودھری پرویزالٰہی سے خواجہ برادران کی ملاقات
- ح*وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی مسیحی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد
- ر ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چار ڈس انفیکشن بوتھ قائم کئے جائیں گے
- nرائس ایکسپوٹرز کا گور نر پنجاب کو 8وینٹی لیٹرز کا عطیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
اُردو پوائنٹ کی تازہ ترین خبروں سے باخبر رئیے، فوری نوٹیفیکیشن حاصل کرنے کیلئے کلک کیجئے











0 Comments