اکستان ون ڈے کپ، معطل عمر اکمل سینٹرل پنجاب کے سکواڈ میں شامل سلمان بٹ کسی بھی ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام ،افتتاحی روز تین میچزکھیلے جائیں گے

پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ25 مارچ سے سجے گا، قومی لسٹ اے ایونٹ کی میزبانی ملک کے 4 شہر کراچی، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی کریں گے۔افتتاحی روز تین میچزکھیلے جائیں گے، تینوں مقابلے کراچی کے مختلف سٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے، فائنل19 اپریل کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں رکھا گیا ہے، سندھ الیون کی قیادت سابق قومی کپتان سرفراز احمد کریں گے۔
سدرن پنجاب فرسٹ الیون میں شان مسعود اور سمیع اسلم جیسے معروف پلیئرز شامل ہیں۔
\


Post a Comment

0 Comments