پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے اتحاد میں مسلم لیگ نون رکاوٹ ہے. معروف قانون دان اعتزاز احسن نے حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائی کے لیے اسلام آباد کا رخ کیا تھا اور وہ اس میں کامیاب ہوئے.
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا ملک سے باہر جانا انوکھی ریلیف ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی حکومت اس بات کی ذمہ دار ہے کہ انہوں نے نواز شریف کو ملک سے باہر جانے

0 Comments