دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین 18 لاکھ 27 ہزار اور ہلاکتیں ایک لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے بڑھ گئی ہے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ہسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب اٹلی اور فرانس میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔
0 Comments